07 January 2010 - 20:02
News ID: 772
فونت
مکه کے امیر نے خبر دی :
رسا نیوز اینسی ـ مکہ کے امیر خالد الفیصل نے مکہ مکرمہ کے زیبا سازی کے مسابقہ کے پروگرام میں کہا کہ مکہ زیبا ترین تمیز ترین متمدن ترین اور پیشرفتہ ترین دنیا کے شھروں میں ہوگا ۔
دنیا کے پیشرفتہ ترین شھروں میں مکہ مکرمہ کو تبدیل کیا جائیگا

 

رسا نیوز ایجنسی کا عرب نیوز سے منقول رپورٹ کے مطابق خالد الفیصل نے کہا : خدا کے گھر کے زائیرین کے آسانی اور سھولیات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ ھر سال مختلف ممالک سے یہاں لوگ آتے ہیں جس کی بنا پر ضروری ہے کہ اس شھر کے لئے اساسی قدم اٹھایا جائے ۔


انھوں نے کہا : تمام اھل فن و معماران اور صاحب نظر افراد کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس مکہ کو ایک پیشرفتہ شھر بنانے میں اپنے نظریات اور اپنے مشوروں سے اگاہ کریں ۔
 

بین الاقوامی زیباسازی مکہ کے اس مسابقہ کو « عشق مکه کی دیدار » کے عنوان سے تمام دنیا کے نمایا ماھرین ھنر کی موجودگی میں ۴ جنوری کو مکہ کے تمدن و ثقافت اور اس کے زیباسازی کے لئے تبادل نظر کے ھدف سے انعقاد کیا گیا تھا ۔

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬