24 January 2010 - 21:59
News ID: 850
فونت
المصطفی انٹرنٹ یونورسیٹی کی طرف سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ جامعه المصطفی العالمیه سے منسلک المصطفی انٹرنٹ یونورسیٹی کی طرف سے آن لائن درس اخلاق بہت ہی جلد شروع ہونے والا ہے ۔
حوزہ علمیہ قم کی طرف سے آن لائن درس اخلاق کی ابتدا

 

حجت‌الاسلام سید حامد ساجدی المصطفی انٹرنٹ یونورسیٹی کے قرانی ڈپاتٹمنٹ کے ماھر نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے اپنی گفتگو میں کہا : جامعه المصطفی العالمیه العالمیه سے منسلک المصطفی انٹرنٹ یونورسیٹی نے آن لائن اخلاق و اسلامی اور ثقافتی  درس اپنے فارغین طلاب و علماء کے ذریعہ بہت ہی جلد شروع کرنے کا ارادہ کیا  ہے ۔


انھوں نے وضاحت کی : آنلاین اخلاق پہلے مرحلہ میں المصطفی نٹ یونورسیٹی کے اسٹوڈنٹ کے لئے شروع کیا گیا ہے اور آزمایشی مرحلہ کو تمام کرنے کے بعد جامعة المصطفی العالمیه کے تمام  اسٹوڈنٹ و طلاب کے لئے بھی انعقاد کیا جائیگا ۔


المصطفی نٹ یونورسیٹی کے قرآنی ماھر کے اس بیان کے ساتھ کہ یہ کلاسیز L 4 I  کے سافٹ ویر پر اجرا ہوگا اظہار خیال کیا : وہ حضرات جو ان سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں www.l4i.com  پر جا کر اپنا شخصی یوسر نام اور پاسورڈ حاصل کر سکتے ہیں ۔


قابل ذکر ہے ، اس سے استفادہ کرنے کے خواہش مند حضرات مزید اطلاع حاصل کرنے یا اپنے مفید مشورے یا تنقید پیش کرنے کے لئے المصطفی نٹ یونورسیٹی کے ثقافتی امور میں اس نمبر پر فون کر سکتے ہیں 2114181 و 2114163– 0098251 ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬