04 February 2010 - 15:52
News ID: 913
فونت
رسا نيوزايجنسي - جونئر وزير خارجہ ڈاکٹر تھرورنے اسرائيل سے مقبوضہ فلسطين ميں بستيوں کي تعمير روکنےاورفلسطينوں کي اقتصادي ناکہ بندي کو فورا ختم کرنے کا مطالبہ کيا .
 فلسطين



رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، جونئر وزير خارجہ ڈاکٹر تھرورنے اقتصاد کے حوالے سےدلي ميں منعقدہ دو روزہ بين الاقوامي کانفرنس ميں اسرائيل سے مقبوضہ فلسطين ميں بستيوں کي تعمير روکنےاورفلسطينوں کي اقتصادي ناکہ بندي کو فورا ختم کرنے کا مطالبہ کيا .

 
انہوں نے مزيد کہا : مغربي ايشيا کے تنازعہ کا پر امن حل تلاش کرنے کي ضرورت ہے اور اپ نے کہا کہ اسرائيل اور فلسطين  کا تنازعہ سياسي ہے اسے طاقت کے بجائے مزاکرات کے ذريعہ حل کيا جائے .


 انہوں نے دھشت گردي کے خاتمہ کے لئے عرب ممالک کے ساتھ تعاون اور روابط کو مزيد بہتر بنانے پر زور ديا کيوں کہ دنيا ميں اگر امن وسلامتي کا ماحول رہے گا تو ساري اقتصادي مشکليں حل ہوجائيں گي.

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬