16 February 2010 - 14:53
News ID: 959
فونت
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے راس نظام میں ولی فقیه کو ہونے کی بنیاد پر ایران کے دشمنوں کو ناامیدی اور یاس کے مرض میں مبتلی ہونے کے سلسلے میں کہا : دنیاے سامراجیت اورغرب اج ملت و انقلاب اسلامی ایران کے مقابل بے بس ہے اور جان لیں کہ دشمنوں کے زنگ الود حربے ایران سے مقابلے میں ناکارہ ہیں .
آيت الله نوري همداني



رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، حضرت آیت الله حسین نوری نے اج ظھر کے وقت سپاه و بسیجیوں کے فرماندوں سے ملاقات میں 22 بهمن ایران کی ازادی کے روز نکلے جلوس میں عوام کی بے مثال شرکت کے سلسلے میں کہا : اس سال 22 بهمن کو کثیر تعداد میں عوام کی موجود گی ان کی وفاداری اور انقلاب اسلامی کی حیثیتوں پر پابندی کی دلیل ہے.

         
اس مرجع تقلید نے عوام کو انقلان کے بنیادی ارکان میں شمار کرتے ہوئے کہا : عوام کی موجودگی سے یہ انقلاب نتیجہ تک پہونچا اورابھی تک ثابت قدم ہے اور ھمیشہ کوشش کریں تاکہ عوام کی مشکلات کوحل کرکے انہیں راضی رکھیں .


حوزه علمیه قم میں درس خارج فقه کے اس استاد نے ایران سے خوف پیداکرنے کے سلسلے میں دشمن کی سیاست کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی : اج انقلاب کا دشمن اوربین الاقوامی سامراجیت وامیریکا ایٹمی مسائل کو اٹھا کر دنیا کو ایران سے خوف زدہ کررہے ہیں .


انہوں دشمنوں کو ناامیدی اور یاس کے مرض میں مبتلی ہونے کے بنیاد  راس نظام میں ولی فقیه کا ہونا بیان کرتے ہوئے کہا : دنیاے سامراجیت اورغرب اج ملت و انقلاب اسلامی ایران کے مقابل بے بس ہے اور جان لیں کہ دشمنوں کے زنگ الود حربے ایران سے مقابلے میں ناکارہ ہیں .
 

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬