17 February 2010 - 19:11
News ID: 965
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت‌الله سید محمود هاشمی شاهرودی و آیت‌الله محمد یزدی کے فقہ و اصول کا درس خارج صدائے بھار انٹرنٹ چینل پر نشر ہونا شروع ہو گیا ہے ۔
آیت‌الله هاشمی شاهرودی و یزدی کا درس خارج انٹرنٹ کے ذریعہ نشر ہونا شروع ہو گیا ہے

 

جواد جوادی صدا بھار ادارہ کے سربراہ سے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے ہوئے گفت و گو میں کہا : آیت‌الله سید محمود هاشمی شاهرودی و آیت‌الله محمد یزدی کا فقہ و اصول کا درس خارج صدائے بھار انٹرنٹ چینل پر اس ایڈرس پر http://www.eshia.ir/Default.htm نشر ہونا شروع ہو گیا ہے ۔


انہوں نے وضاحت کی : اس کے علاوہ آیت ‌الله سید محمود هاشمی شاهرودی کے فقہ کے درس خارج کا آڈیو فائل جو کہ ۵۵ جلسہ پر مشتمل ہے اور اصول کا بھی درس خارج جو بھی ۵۵ جلسہ کا ہے صدائے بھار انٹرنٹ چینل پر موجود ہے اور جلد ہی اس دروس کا ٹیکس بھی اس انٹرنیٹ چینل پر ڈال دیا جائیگا ۔


جوادی نے کہا : اسی طرح آیت‌الله محمد یزدی کے فقه کے درس خارج کا آڈیو فائل جو ۲۹۱  جلسہ پر شامل ہے  www.eshia.ir سائٹ پر محفوظ کر دیا گیا ہے جو کہ ان کے پچھلے دو سال قبل قم میں ہوئے درس کا ہے ۔


قابل ذکر ہے : ٹیکنیکل مشکلات دور ہونے کے بعد لائو ارتباط کے لئے شبستان امام خمینی(ره) حرم حضرت معصومه(س) سے بہت ہی جلد آیت الله هاشمی شاهرودی کا درس خارج قم سے لائیو ٹیلی کاسٹ ہونا شروع ہو جائیگا ۔ 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬