22 February 2010 - 18:01
News ID: 985
فونت
چوتھی مرتبہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ کتاب« انقلاب کربلا اھل سنت کی نگاہ میں» عبدالمجید ناصری کی لکھی ہوئی چوتھی مرتبہ تعلیمی و تحقیقی امام خمینی (ره) ادارہ کی طرف سے شایع ہوئی ۔
انقلاب کربلا اھل سنت کی نگاہ میں منتشر ہوئی

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق ، انقلاب کربلا اھل سنت کی نگاہ میں عبدالمجید ناصری کی لکھی ہوئی چوتھی مرتبہ تعلیمی و تحقیقی امام خمینی (ره) ادارہ کی طرف سے شایع ہوئی ۔


اس گزارش کے مطابق اس کتاب کے لکھنے والے نے انقلاب کربلا کو اھل سنت کے منابع سے علمی تحقیق کی ہے ۔


مؤلف مقدمہ کو بیان کرنے کے بعد اصلی سوالوں ، جوابوں اور فصل بندی اور منابع کی معرفی بیان کی ہے ۔ انہوں نے عاشورہ کے واقعہ کو دو حصہ میں بیان کیا ہے، حصہ اول یعنی وہ منابع جو مستقیما کربلا کے واقعہ کو بیان کیا ہے اس کو ذکر کیا ہے اور منابع کا دوسرا حصہ یعنی وہ منابع جو غیر مستقیم طور پر اس واقعہ کو نقل کیا ہے بیان کیا ہے  ۔


مؤلف نے اس حصہ میں جو اھم نکتہ کو بیان کیا ہے وہ منابع کی اھمیت بندی ہے اور اس مسئلہ کو بیان کیا ہے کہ تمام علمی تحقیق میں خاص کر تاریخی تحقیقی، منابع کی پہچان اور اس کا انتخاب زیادہ اھمیت کا باعث رکھتا ہے اسی وجہ سے انہوں نے کوشش کی ہے کہ اول منابع کا استعمال کریں تا کہ حقیقت کے نذدیک نتیجہ حاصل کیا جا سکے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬