23 February 2010 - 11:24
News ID: 988
فونت
فوری:
رسا نیوزایجنسی - عبدالمالک ریگی امام زمانہ گمنام فورس کے توسط گرفتار کر لیا گیا .
عبدالمالک ريگي



رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، عبدالمالک ریگی جس نے  مشرق ایران میں دھشت گردی کے کچھ کام انجام دئے تھے امام زمانہ گمنام فورس کے توسط گرفتار کر لیا گیا.

 
 اس خبر کی مزید تفصیل ابھی منتشر نہی کی گئی ہے.

 

واضح رہے کہ ریگی نے بعض مغربی ممالک کے کہنے پر علاقے کوناامن اورمسلمانوں کے درمیان شیعه و سنی اختلاف کی بنیاد ڈالنے کی کوشش کی تھی اور بہت سارے بے گناہوں کے خون کا بھی ذمہ دار ہے  .

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬