23 February 2010 - 12:30
News ID: 991
فونت
8 ربیع الاول کی مناسبت سے :
قدرت طلب افراد اور امام کی مظلومیت . شیعوں کے گیارھویں امام ، امام حسن عسکری (علیه السلام) سن 232 ھ ق میں پیدا ہوئے [1] اپ کے والد بزرگوار دسویں امام علی نقی ، امام هادی (علیه السلام) تھے اوراپکی مادر گرامی کا نام«حُدَیثه»[2] تھا، انہیں «سوسن»[3] بھی کہا جاتا ہے .
امام حسن عسکري (عليه السلام)

 


گیارھویں امام عباسی خلیفہ کے حکام کےمطابق سامرا ء میں محلة «عسکر» میں مقیم تھے اسی لئے انہیں«عسکری»  کہا جاتا ہے.[4]   


امام حسن (علیه السلام) 22 سال کے  تھے کہ اپ کے  والد گرامی کی شھادت ہوئی اوراپ کی مدت امامت 6 سال اور شھادت کے وقت اپ کی عمر28 سال تھی اپ سن 260 ھ ق میں شھید کردئے گئے اوراپ اپنے ہی گھر میں اپنے والد بزگوار کے پاس دفن کئے گئے .[5]


خلفاء عباسی کا ائمہ معصومین (ع) پرھر قسم کا دباو تھا یہ سختیاں امام جواد و امام هادی و امام عسکری (علیهم السلام) کے زمانے میں کچھ زیادہ ہی بڑھ گئیں تھیں اس کی دلیل ان تینوں اماموں کی سامراء میں زندگی ورکم عمر میں شھادت ہے امام جواد (علیه السلام) در 25  سال میں ، امام هادی (علیه السلام) در 41 سال میں اور امام عسکری (علیه السلام) در28 سال میں کہ مجموعا 92 سال ہوتا ہے.  

--------------------------------------------------------------------------------
[1]. اصول کافی، ج 1، ص 503.
[2]. ارشاد، ص 335.
[3]. کافی، ص 503، کشف الغمه، ص 192.
[4]. علل الشرایع، چ 1، ص 230.
[5]. دلائل الامامه، ص 223.

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬