24 February 2010 - 19:11
News ID: 999
فونت
کچھ دیر پہلے :
رسا نیوزایجنسی - کچھ دیر پہلے استور پاکستان کے امام جمعه نے رسا نیوزایجنسی کے مرکزی دفتر میں اکر اس حوزوی میڈیا کا معاینہ کیا.
حجت‌الاسلام و المسلمين سيدعاشق حسين

 

رسا نیوزایجنسی کےرپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، استور پاکستان کے امام جمعه حجت‌الاسلام و المسلمین سیدعاشق حسین حسینی نے کچھ دیر پہلے رسا نیوزایجنسی کےمرکزی دفتر کا قم میں معاینہ اور مختلف شعبے کے ذمہ داروں سے ملاقات اور گفتگو کی .

 

اس رپورٹ کے مطابق ،  ابتداء میں اس نیوزایجنسی کےڈپٹی ڈائرکٹر محمد جواد گلزار نے اس مرکز کی سرگرمیوں سے اپ کو اگاہ کیا اور اس پاکستانی شیعہ عالم دین نے تفصیلات کو سننے کے بعد کہا : حوزہ علمیہ میں اس طرح کی نیوزایجنسی کا وجود بہت تحسین کنندہ ہے. 

 

انہوں اسکی قدردانی کرتے ہوئے کہا : میڈیا کے میدان میں طلاب کی موجودگی خوش حال کنندہ ہے کیوں کہ اج دنیا کو اپنی بات پہوچانے اور دینی واسلامی پیغامات کو پوری دنیا میں پھلانے کے بہت ضروری ہے . 

 

انہوں نے کہا : اگر چہ رسا کی سرگرمیاں ذرا تاخیر سے شروع ہوئیں مگر یہ میڈیا سنجیدگی کےساتھ معارف اهل بیت (ع) کی دنیا میں تبلیغ کرکے انہیں بہتر طریقے سے  اگاہ کرسکتا ہے .

 

انہوں دنیا میں شیعوں کےحالات کی جانب اشارہ کرتےہوئے کہا : حوزہ کا یہ میڈیا دنیا اسلام کے علماء اور حوزہ علمیہ قم کی باتوں کو پوری دنیا کے کانوں تک پہچانے تاکہ پوری دنیا معارف اهل بیت (ع) اور اسلام کے نظریات سے اگاہ ہوسکے . 

 

حجت‌الاسلام و المسلمین حسین حسینی نے تاکید کی : ھمیں اس میڈیا کی سرگرمیوں کےبڑھنے کی امید ہے اور ھم ائندہ دنیاے اسلام میں اس میڈیا کے ذریعہ تبدیلی کے شاھد ہوں گے اور اپ کی کامیابی کی دعا کرتے ہیں  .

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬