27 February 2010 - 18:12
News ID: 1007
فونت
حسن نصر اللہ کے ساتھ ایران کے صدر کی ملاقات میں پیش ہوئی؛
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے صدر نے حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری سے ملاقات کی اور علاقہ میں پیش آنے والے اھم مسائل ، لبنان اور صھیونی حکومت کی دھمکی پر گفتگو کی اور تبادلہ خیال کیا ۔

 

رسا نیوز ایجنسی کا حکومت ایران کے خبر رساں سائیٹ سے منقول رپورٹ کے مطابق ایران کے صدر نے حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری سے ملاقات کی اور علاقہ میں پیش آنے والے اھم مسائل ، لبنان اور صھیونی حکومت کی دھمکی پر گفتگو کی اور تبادلہ خیال کیا ۔

ڈاکٹر محمود احمدی نژاد جمہور اسلامی ایران کے صدر نے جمعرات کے شب میں  سید حسن نصرالله حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری  اور وفد سے ملاقات کی اور اظہار خیال کیا : صھیونی حکومت لبنان کے لوگوں اور علاقہ  کی مقاومت سے خوف و دھشت میں ہے اور اس کی حالیہ کی دھمکی اس جعلی حکومت کے صعف ہونے کی نشان دھی کرتا ہے ۔

صدر جمہوریہ ایران نے اس بیان کے ساتھ کہ جتنا بھی آگے بڑھینگے عوام آزادی کے ساتھ اور علاقہ کامیابی کے قریب ہوتی جائیگی صھیونی حکومت کی دھمکیوں سے احتمالی مقابلہ کے حفاظت کی ضرورت ہے ۔

ڈکتر احمدی نژاد نے وضاحت کی : ایرانی قوم مقاومت کے ھمراہ اور علاقہ کے قوموں کے ساتھ ہے اور اگر صہیونی حکومت نے اپنی گذشتہ غلطیوں کو پھر سے دہرایا اور دوسری کوئی نئی کہانی یا کارنامہ کرنے کی کوشش کی تو اس کو جڑ سے اکھاڑ پھیکا جائے گا تا کہ علاقہ اس کے شر سے نجات پیدا کرے ۔

صدر جمہوریہ ایران نے تاکید کی : الھی وعدہ جعلی حکومت اور ظالم صھیونیوں کی نابودی کا ہے اور بہت بڑی کامیابی قریب ہے ۔
آخر میں سید حسن نصرالله ڈاکٹر محمود احمدی نژاد کے ساتھ شام کے صدر جمہوریہ بشار اسد کی طرف سے رات کے کھانے پر شریک تھے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬