11 March 2010 - 15:47
News ID: 1072
فونت
یورپ میں اسلام وب سائٹ:
رسا نیوزایجنسی - یورپ کے اسلام وب سائٹ کے مدیر نے کہا : اگر مسلمانوں کو دنیا میں اپنے مقام ومنزلت سے اگاہی حاصل ہوجائے تواتحاد کی جانب بہتر قدم اٹھائیں گے .
يورپ ميں اسلام وب سائٹ



آرش وزیری یورپ میں اسلام وب سائٹ کے مدیر نے رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو میں اس وب سائٹ کے اھداف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : میری اس وب سائٹ کی کم مدت کا مقصد یہ ہے کہ دنیا اسلام کے حالات سے باخبر ہوسکیں تاکہ اس سائٹ سے استفادہ کرنے والے اسانیکےساتھ مطالب کو دریافت کرسکیں.

 
انہوں نے مزید کہا : ھمارا اصلی مقصد یہ ہے کہ اسلام دشمن عناصر سازشوں سے دنیا کو باخبر کرسکیں اوراس لحاظ سے کہ مسلمانوں کواتحاد کی اشد ضرورت ہے دنیاے کے مسلمانوں کو ایک دوسرے کے حالات سے اگاہ کرسکیں کہ جس کی بناء پر مسلمان دلگرم ہوں گے اور ظهور منجی عدالت کا زمینہ فراھم ہوسکے گا .

 
انہوں نے کہا : یورپ میں یہ وب سائٹ سن 2007 میں وجود میں ائی اور اس وقت کافی مقدار میں اس سے استفادہ کرنے والے موجود ہیں .

 
واضح رہے کہ یورپ میں اسلام وب سائٹ اس وقت www.islamineurope.ir  ایڈرس پر مطالب کو استفادہ کرنے والوں کے اختیار میں قرار دیتی ہے .

 

 


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬