16 March 2010 - 12:41
News ID: 1091
فونت
امامیہ کونسل :
رسا نیوزایجنسی - ڈاکٹر اکرام حسین ترمذی نے امت اسلامیہ سے درخواست کی کہ جزئی اختلافات کا خاتمہ کرکے اتحاد کا مظا ہرہ کریں
اماميہ کونسل

 

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، بین الاقوامی امامیہ کونسل کے صدر ڈاکٹر اکرام حسین ترمذی نے یہ کہتے ہوئے کہ پوری دنیا میں نہتے مسلمانوں کا خون بہایا جا رہا ہے کہا : سارے مسلمان خاموش تماشائی بنی ہوئے ہیں.

 
ڈاکٹر ترمذی نے  گلشن اقبال میں منعقدہ محفل مذاکرہ سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا : اسلامی دنیا اپنے مشترکہ دشمن کو پہچانے اور جزئی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر اتحاد و یکجہتی کا عملی مظاہرہ کرے.   

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬