18 March 2010 - 13:34
News ID: 1104
فونت
امير سيد منور حسن:
رسا نيوزايجنسي - امير سيد منور حسن نے بيان ميں کہا کہ کل جماعت اسلامي کے تحت مظاہرہ کيا جائے گا .
 فلسطين

  
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، مسجد اقصي? کو شہيد کرکے اس کي جگہ ہيکل سليماني کي تعميرکے يہودي منصوبے کے خلاف جماعت اسلامي پاکستان کے امير سيد منور حسن کي درخواست  پر جمعہ 19 مارچ کو ملک بھر ميں يوم احتجاج اور فلسطيني مسلمانوں کے ساتھ اظہار يکجہتي کا اعلان کيا جائے گا.


انہوں نے مزيد کہا : اس سلسلے ميں کراچي ميں جامع مسجد بنوري ٹاؤن کے باہر نماز جمعہ کے بعد احتجاجي مظاہرہ کيا جائے گا.


اس مظاھرے ميں جماعت اسلامي کراچي کے امير محمد حسين محنتي اور ديگر رہنما خطاب کريں. 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬