06 April 2010 - 22:51
News ID: 1148
فونت
سیرت پیغمبر اسلام تحقیق کے ساتھ:
رسا نیوزایجنسی – حوزہ علمیہ اوریونیورسٹی کے تحقیقی سنٹرکےاعضاء تاریخ اسلام نے کتاب « مهاجرین و انصار کا کردار » مولفہ حجت‌الاسلام‌ حسین‌ حسینیان ‌مقدم کو منتشر کیا .
مهاجرین و انصارکا کردارمنتشر کی گئی



رسا نیوزایجسنی کی رپورٹ کے مطابق ، کتاب « مهاجرین و انصار کا کردار » سیرت پیغمبر اسلام  ایک نئے ڈھانچے اورنئے زاویے سے حوزہ علمیہ اوریونیورسٹی کے تحقیقی سنٹرکےاعضاء تاریخ اسلام کی کوشش سے بازار میں ائی  .

 

اس اثرمیں یاران پیغمبراسلام(ص) کو ھجرت کے بعد دواھم گروہ مهاجر و انصارمیں تقسیم کیا گیا ہےاوراس سلسلے میں پیغمبر (ص) کا کردار اور معاشرے کی ترقی اوربلند مقاصد کے تحت اپکی مناسب تعلیمات کومورد گفتگوقرار دیا گیا ہے .

 

اس کتاب میں دیرینہ کینے کا تذکرہ اورمھاجرین کی اپنے حق میں مدینہ کی جمعیت میں تبدیلی ، مدینہ میں مھاجرین کا سیاسی اقتدار اور انصار کی قریش سے مقابلے کی کوشش ، اورمختلف گروپ کے مختلف تفکرات وراستے اورمنافقین ویھودیوں کی شیطنت کو عصر مرسل اعظم میں ایک دوسرے سے اختلافات اورمقابلے کے بنیادی اسباب کے عنوان سے ذکر کیا گیا ہے .

 

اس کتاب کے دوسرے حصے میں ایا ہے :مرسل اعظم (ص) اس مقابلے کوفطری جانتے ہوئے اس وقت وساطت فرماتے تھے جب اختلافات اسلامی معاشرے کے لئے خطرے کا سبب بنتے تھے .

 

کتاب « مهاجرین و انصار کا کردار» فصل سرما میں202 صفحه پرمشتمل حوزہ علمیہ اوریونیورسٹی کے تحقیقی سنٹرکی جانب سے منتشر کی گئی  .

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬