07 April 2010 - 17:28
News ID: 1153
فونت
علامه فضل الله :
رسا نیوز ایجنسی ـ علامه فضل الله نے یورپ متحدہ ممالک کو فلسطین میں صھیونی جارحیت و مغصوبانہ عمل کے مقابلہ میں فلسطین کی حمایت اور اس کی طرفداری کرنے کی دعوت دی ہے اور آخر کار صھہونی رعب و دبدبہ ایجاد کرنے کے کھیل کو ان کی ناکامی اور شکست جانا ہے ۔
علامه فضل الله

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق لبنان کے مشہور و معروف مرجع تقلید علامه سید محمد حسین فضل الله، نے گذشتہ روز لبنان میں انگلینڈ کے سفیر فرانسیس ماری گای سے ملاقات میں لبنان اور علاقہ کے حالیہ تبدیلیاں و تغیرات پر اظہار نظر کیا ۔

اس ملاقات میں دو جانبہ گفت و گو ہوئی جس میں صہیونستوں کے ذریعہ بیت المقدس یھودی سازی پروگرام، مغربی دنیا اور اسلامی دنیا کے درمیان گفتگو کے سلسلے اور ایران کے جوھری قوت کے بارے میں بھی بات ہوئی۔


لبنان کے مشہور و معروف شیعہ مرجع تقلید نے اسرائیلی دشمن کی طرف سے ہو رہے جدید جنگ کی دھمکی کا مقصد لبنانی کے درمیان رعب و ڈر و خوف پھیلانے اور اس کے ذریعہ لوگوں کو مقاومت کے خلاف ہو جانا جانا ہے اور تاکید کی : صہیونیوں کی طرف سے خوف و وحشت پھیلانے کی سازش پہلے بھی مات کھا چکی ہے اور آئیندہ بھی ان لوگوں کو اسی طرح ہار اور شکست کا سامنا کرنا پڑیگا ۔  

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬