22 April 2010 - 12:41
News ID: 1230
فونت
حوزه علمیه قطیف کے استاد :
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبدالکریم الحبیل نے اس اشارہ کے ساتھ کہ سامراجی دنیا اسلام میں تحریف پھیلانے کی کوشش میں ہے اور ایران کو ان کے باطل ھدف تک پہونچنے میں رکاوٹ جانا ہے ۔
 شيخ عبدالکريم الحبيل

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے کے مطابق حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبدالکریم الحبیل سعودی عرب کے شیعہ علماء نے قطیف کے شیعوں کے ساتھ ھفتگی جلسہ کی اپنی تقریر میں مھمترین عالمی و علاقائی حالات و مسائل کی تحقیق و بررسی کی ۔  


انہوں نے امریکا کے صدر جمہوریہ باراک اوباما کی ایران کے خلاف دی گئی دھمکی کو شدت کے ساتھ محکوم کیا اورکہا : اسلامی جمہوریہ ایران دشمن اسلام کی آنکھوں میں خار ہے اور اسلام ناب کا حامی ہے اور اگر ایران نہ ہوتا سامراجی دنیا اسلام میں تحریف کو وسیع کر دیتی اور دین ناب محمدی (ص) کا نام بھی باقی نہی رہتا ۔


انہوں نے وضاحت کی : ایران کے خلاف ایٹم بم کے استعمال اور اقتصادی پابندیاں کو غیر قابل قبول اور محکوم جانا ہے اور تمام دنیا کو چاہیئے کہ اس دھمکی کے خلاف اپنا رد عمل پیش کرے ۔
 

شیخ الحبیل نے صھیونی حکومت کی جوھری و ایٹمی سرگرمی اور ۳۰۰ ایٹمی بم کے رکھے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : اسرائیل جوھری اسلحہ کا حامل ہے لھذا عالمی ادارہ کی طرف سے اس کا قاطعانه مواخذه ہونا چاہیئے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬