29 April 2010 - 15:44
News ID: 1259
فونت
رسا نیوزایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن صفار نےاسلامی اتحاد کی گفتگو کو بہت سارے فتنے کے خاموش ہونے کا باعث اور مذھبی اختلافات کے خاتمہ سبب بیان کیا اور یہ کہ ابھی تک اسلامی اتحاد کے سلسلے میں دنیا ے اسلام کے بہت سارے علماء پابند نہی ہیں پرشانی کا اظھارکیا .
حجت الاسلام و المسلمين شيخ حسن صفار
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن صفار قطیف عربستان کے امام جمعه نے «اجتهاد در گفتمان اسلامی» کانفرنس جو دوحہ قطر میں منعقد ہوئی میں تقریر کرتے ہوئے عربی ممالک کے تبعیض امیز اور دوگانہ برتاو کا گلہ کیا اور اس مھلک بیماری کے علاج کے خواھان ہوئے
انہوں نے کہا : اسلامی مذاھب کے پرو کے خلاف تبعیض امیز سیاست کے مقابل سکوت اور دینی مراسمات کے انجام دھی کی ممنوعیت جائز نہی ہے اور علماء اسلام مذھبی اختلافات میں غوطہ ور نہ ہوں اور منبررسول (ص) کو دینی اختلافات کا مرکز قرار نہ دیں 
شیخ حسن صفار نے اتحادی گفتگو کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا سبب بیان کرتے ہوئے کہا : مسلمانوں کے درمیان اتحادی گفتگو اختلافات اورکینےکو دور کرنے صلح واشتی کا باعث ہے اور ملک کی ترقی اور خطر ناک حالات میں مدد گار ہے  
قطیف کے امام جمعہ نے کہا : قومی اتحاد کا ھرگز مطلب یہ نہی کہ اعتقادات سے دست بردار ہوجائیں کیوں کہ سب کو اس کے عقیدے کا ساتھ قبول کرنا ہوگا
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬