04 May 2010 - 16:58
News ID: 1286
فونت
ڈاکٹر احمدی نژاد کے ذریعہ N.P.T کانفرنس میں بیان کیا گیا :
رسا نیوز ایجنسی - ایرانی صدر جمھوریہ نےاقوام متحدہ کی N.P.T کانفرنس میں ترک ایٹمی اسلحہ اورجوھری تونائی کےمثبت استعمال کے سلسلے میں ایران کے موقف کی وضاحت کی .
ڈاکٹر احمدي نژاد


رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، ایرانی صدر جمھوریہ نےاقوام متحدہ کی N.P.T کانفرنس میں ترک ایٹمی اسلحہ اورجوھری تونائی کےمثبت استعمال کے سلسلے میں ایران کے موقف کی وضاحت کی .

ڈاکٹر احمدی نژاد نے اپنے بیان میں کہا :
 
بسم الله الرحمن الرحیم

الحمدلله رب العالمین و الصلوة و السلام علی سیدنا و نبینا محمد و آله الطاهرین و صحبه المنتجبین
اللهم عجل لولیک الفرج و العافیة و النصر واجعلنا من خیر انصاره و اعوانه والمستشهدین بین یدیه.

صدر محترم اور خواتین وحضرات:

خدا کا شکرگزار ہوں کہ اس نے موقع فراھم کیا کہ ھم سبھی دنیا کے ایک اھم موضوع کے سلسلے میں گفتگو کریں بدون شک یہ کانفرنس اھم ترین کانفرنس میں سے اور N.P.T کے معاھدے اھم ترین مسائل میں سے ہیں .

محترم دوستو : مستحکم امنیت کی تلاش ، ذاتی اور فطری اورتاریخی چیز ہے کوئی بھی ملک اس سے مستغنی نہی الھی پیغمبروں نے بھی ایمان خدا اورالھی معارف کے ضمن میں اس بات کوشش کی کہ ایسے قوانین بناے جائیں جس انسانی زندگی ارام وچین کے ساتھ گزر بسر ہوسکے ان لوگوں ککے لحاظ سے اچھا معاشرہ وہ معاشرہ ہے جوتوحید خدا اورامنیت سے بھری عدالت ، عشق وبرادری پر استوار ہو اور اچھا بندہ حضرت مسیح علیه‌السلام اور دیگر الھی رھبران کے سایہ میں قدم اٹھا تا ہے.
 
افسوس بعض ممالک نے تعلیم انبیاء الھی سےدور ہوجانے کی بنیاد پر ایٹمی صلاحتیوں اور ایٹمی بم کے ذریعہ ساری دنیا پر خوف کا سایہ ڈال رکھا ہے اور کوئی بھی خود کو امن محسوس نہی کررہا ہے .
 
کچھ گورمنٹ اپنے مقاصد کے حصول میں ایٹمی بم کو اپنے بقاء کا ضامن بیان کرتے ہیں کہ جو انکی سب سے بڑی خطا ہے جب کہ ایٹمی بم بشریت کے لئے اگ کے مانند ہے ایک دفاع کا وسیلہ نہی ہے ، ایسے بم کا رکھنا افتخار کا سبب نہی بلکہ بدترین کام اورمایہ شرم ہے اور اس سے بھی بدتر کام یہ کہ کسی کو ایسے اسلحے کے استعمال کی دھمکی دی جائےکہ جو تاریخ بشریت میں قابل قیاس نہی اور جن لوگوں نے تاریخ میں پہلی بار اس بم کا استعمال تاریخ کی منفور ترین فرد مانے جاتے ہیں .




تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬