12 May 2010 - 17:17
News ID: 1320
فونت
آیت الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله وحید خراسانی نے قرآن کریم کو انسان کے ادراک سے بلند جانا ہے اور زور دیا ہے : قرآن کریم کی فضل و برتری تمام کلام پر ہے جیسے خدا کا فضل تمام مخلوقات پر ہے ۔
آيت الله وحيد خراساني
 
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله حسین وحید خراسانی مرجع تقلید نے اپنے تفسیر کے درس میں جو ھر چہارشنبہ کو طلاب و علماء کی کثیر شرکت کے ساتھ مسجد اعظم قم ایران میں انعقاد پاتا ہے ایک روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے زور دیا : قرآن کریم کی فضیلت دوسرے کلمات پر ایسے ہی ہے جیسے خدا کی فضیلت دوسرے مخلوقات پر ہے ۔

انہوں نے وضاحت کی : قرآن کریم کی عظمت اس حد تک ہے کہ ھم لوگوں نے اس کو نہی پہچانا ہے ۔

مرجع تقلید نے یاد دہانی کراتے ہوئے کہا : سائینس اور علموں کی ترقی کے باوجود ایک ھزار چار سو سال سے قرآن کریم کی معرفت نہی ہو سکی ہے اور اھم بات یہ ہے کہ اس آسمانی کتاب کی شناخت کامل طور پر ممکن بھی نہی ہے کیونکہ ایک طرف لامھدودیت و غیر متناھی ہے اور دوسری طرف مھدودیت اور متناھی ہے ۔

حضرت آیت الله وحید خراسانی اس بیان کے ساتھ کہ قرآن کریم انسان کے سمجھ سے اوپر ہے اظہار کیا : قرآن کی فضیلت دوسرے تمام کلام ( چاہے کلام اولین ہو یا آخرین ) پر ایسے ہی ہے جیسے خدا وند عالم کا فضل تمام خدا کے خلق پر اس طرح ایک طرف متناھی ہے اور دوسری طرف غیر متناھی ہوگا ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬