27 May 2010 - 16:56
News ID: 1379
فونت
آیت الله مصباح یزدی:
رسا نیوزایجنسی - آیت الله مصباح یزدی نے فوقیت طلب افکار کے اصلاح کی تاکید کرتے ہوئے کہا : فتنے میں وظیفے پرعمل کرنے کے لئے پہلے ضروری ہے کہ فوقیت طلب جذبات اپنے اندر سے ختم کئے جائیں والا ممکن ہے انسان 80 سال کی عمر میں بھی لغزش کا سامنا کرے۔
آيت الله مصباح يزدي

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، حوزہ علمیہ قم کے معروف استاد اور تعلیمی اور تحقیقی ادارے امام خمینی (رہ) رئیس ، آیت الله محمد تقی مصباح یزدی کا درس اخلاق اج طلاب ، میڈیکل یونیورسٹی کے حافظان اور قاریان قران اورمختلف طبقے عوام کے درمیان دفتر رهبرمعظم قم میں منعقد ہوا۔

اس نشست میں آیت الله مصباح یزدی نے فتنے میں وظیفے کی شناسائی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : نرم جنگ میں سرد جنگ کی طرح دشمن کے نفوذ کا امکان ہے
انہوں نے عوام میں اختلاف ڈالنا فتنے کا ایک طریقہ بیان کرتے ہوئے کہا : اس طریقے سے عوام فکرے حوالے سے متفرق ہوجائے گی اور اس طرح دشمن اسانی سے اپنے مقاصد میں کامیاب ہوسکتا ہے ۔

اپ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ قران نے اختلاف کو عامل سقوط بیا ن کیا ہے کہا : اختلاف کے اسباب کو جاننے کے بعد اس کے خاتمے کے سلسلے میں اقدام کرنا ضروری ہے
آیت الله مصباح یزدی نے فوقیت طلب افکار کے اصلاح کی تاکید کرتے ہوئے کہا : فتنے میں وظیفے پرعمل کرنے کے لئے پہلے ضروری ہے کہ فوقیت طلب جذبات اپنے اندر سے ختم کئے جائیں والا ممکن ہے انسان 80 سال کی عمر میں بھی لغزش کا سامنا کرے ۔

انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اختلاف کے وقت اگر ھرکوئی اپنے نظریہ پر عمل کرے تو معاشرے کے مصالح ختم ہوجائیں گے کہا : رھبر کے نقش ان حالات میں واضح اور شفاف ہے اور ان حالات میں رھبر محور اور معیار ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬