30 May 2010 - 13:11
News ID: 1384
فونت
رسا نیوزایجنسی - اس ہفتہ تہران کی نمازجمعہ رهبر معظم انقلاب کی اقتداء میں مرقد مطهر امام خمینی (ره) میں منعقد کی جائے گی ۔
رهبر معظم انقلاب

رسا نیوزایجنسی کی رھبر معظم کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، اس ہفتہ تہران کی نمازجمعہ امام خمینی (رہ) کی برسی کی مناسبت سے مرقد مطهر امام خمینی (ره) میں رهبر معظم انقلاب اسلامی ولی امر مسلمین حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای مدظله العالی کی اقتداء میں منعقد کی جائے گی ۔

اس پروگرام کی ابتداء کلام اللہ مجید کی تلاوت سے کی جائے گی اس کے بعد حرم حضرت امام خمینی (رہ) کے متولی حجۃ الاسلام سید حسن خمینی خیرمقدم کہیں گے اور نماز جمعہ کے خطبوں سے پہلے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب ڈاکٹر محمود احمدی نژاد تقریرکریں گے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬