01 June 2010 - 13:00
News ID: 1393
فونت
مجلس اعلاء اسلامی عراق نے اسرائیل کی نئی جنایت کے جواب میں :
رسا نیوزایجنسی - مجلس اعلاء اسلامی عراق نے کاروان آزادی پر اسرائیل کے حملے کواس غاصب کی جنایت و خونریزی کی ثقافت کا بیان گر بتایا۔
سيد عمار حکيم

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس اعلاء اسلامی عراق کے سربراہ سید عمار حکیم نے ایک بیانیہ میں غزہ پٹی تک مدد پہچانے والے کاروان آزادی پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کی ۔

اس بیانیہ میں ایا ہے : غاصب صھونیت نے فلسطین کی مظلوم عوام کے حق میں نئی جنایت انجام دی اور ساٹھ سال بھی زیادہ کا عرصہ ہے کہ یہ غاصب ان مظلوموں کا قتل عام کرنے میں مختلف اسلحے کا استعمال کرتا رہا ہے اوران خلاف کے جنایت میں مشغول ہے ، وہ کشتیاں جو اس محاصرہی کوتوڑنے کی غرض سے غزہ پٹی کی جانب روانہ ہوئی تھیں ایک بار پھران پر حملہ کرکے اپنی جنایت کی تاریخ کو دہرادیا ۔

مجلس اعلاء اسلامی عراق کے سربراہ نے مزید کہا : یہ حملہ جو دسوں ادمی کے زخمی اورمر نے کاسبب بنا ہے اس سے اسرائیل نے اپنی جنایت کار ثقافت کودنیا کی نگاہ میں ظاھر کردیا ۔

اس مجلس نے اقوام متحدہ ، سلامتی کونسل ، اسلامک کانفرنس ، اتحادیه عرب، ادارہ حقوق بشر، اور دنیا کی تمام حکومت کواسرائیل کی اس جنایت کے خلاف سخت موقف اپنانے کی درخواست کی ۔

واضح رہےکہ اسرائیل کے ھیلی کاپٹر نے سموار کی صبح غزہ پٹی کی عوام کے لئے مدد لے جارہے قافلے پر حملہ کرکے انہیں غزہ پٹی جانے سے روک دیا کہ اس حملے میں 70 ادمی کےمارے جانے اور زخمی ہونے کی خبر ہے


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬