05 June 2010 - 22:23
News ID: 1411
فونت
شیخ یوسف قرضاوی:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ یوسف قرضاوی نے اسرئیلی صہیونی حکومت کی فوج کی طرف سے انسان دوستانہ بحری امدادی قافلے پر حملہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تمام عربی ممالک کے سربراہ سے صھیونی حکومت سے صلح کی گفتگو کو ختم کرنے پر زور دیا ۔
تمام عربی ممالک کے سربراہ صھیونی حکومت سے صلح کی گفتگو کو ختم کرے

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق شیخ یوسف قرضاوی عالمی مسلمین علماء تنظیم کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں اسرئیلی صہیونی حکومت کی فوج کی طرف سے غزہ کی مظلوم عوام کے لئے جا رہے انسان دوستانہ بحری امدادی قافلے پر حملہ کی شدت کے ساتھ مذمت کیا اور اس صہیونی حکومت کے ساتھ تمام صلح پروگرام کو روک دینے کی اپیل کی ۔ 

اس پیغام میں بیان کیا گیا ہے : عالمی مسلمین علماء تنظیم دوسری مرتبہ عربی سربراہ، اتحدیہ عرب اور فلسطینی سربراہ سے اپیل کرتی ہے کہ تمام گفتگو اور صلح کے تمام منصوبہ بندی اس جنایتکار ظالم جو صلح کا معنی نہی سمجھتا ہے اور صرف جنگل کے قانون پر ایمان رکھتا ہے تمام کر دے ۔

انہوں نے وضاحت کی : اس حالت میں کہ اسرائیل ظالم عزہ اور پورے فلسطین میں عرب قوم کا محاصرہ کئے ہے اس ظالم صھیونی سے صلح کرنا کوئی معنی نہی رکھتا جو اسرائیل کی جنایت اس کی تائید کر رہی ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬