12 June 2010 - 18:41
News ID: 1439
فونت
مصر کے شیعہ قانون داں سے رسا نیوز کی گفتگو :
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے شیعہ وکیل اور قانون داں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی منظور شدہ قرارداد کو سب سے بڑا ظلم اور جرم کے طور پر بیان کیا.
ڈاکٹر دمدراش العقالي

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر دمدراش العقالی مصر کے مشہور شیعہ وکیل اور قانون داں نے رسا نیوز ایجنسی سے گفتگو میں غزہ کی عوام اور حماس کے اس رابطہ کو صلح امدادی کشتی کے حملہ کا باعث جانا ہے اور کہا : اس بات کی طرف توجہ ہونی چاہئے کہ اسرائیل حماس کو تسلیم نہی کرتا اور غزہ کی عوام حماس کے ساتھ اچھے رابطہ رکھتی ہیں اسی بنا پر غزہ میں انسانی امداد پہونچنے کی لئے اسرائیل ظالم نے روک لگا دی ہے ۔

انہں نے کہا : صھیونی ھر چیز سے زیادہ حماس اور اس کی جیسی پارٹی کے پاس اسلحہ پہونچنے کا اور اس پر حملہ شروع ہو جانے کا جو اس پر خوف طاری ہے اسی وھم کی بنا پر جو بھی مدد غزہ کے لئے بھیجا جاتا ہے اس کو روکنے کی کوشش کرتا ہے ۔

انہوں نے کمپ ڈیویڈ کی معاھدات کو منسوخ کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے وضاحت کی : اسلامی اور عربی امت کو چاہئے کہ سب آپس میں متحد ہو کر اس معاھدہ کو منسوخ کرنے کی اپنی کوشش کریں یہ معاھدہ جو کہ مصر کو امریکا کے ساتھ کر دیا ہے اور یہ معاھدہ سبب ہو رہی ہے کہ مصر باطنی خواھش کے خلاف غزہ کے محاصرہ کو جارہی رکھے ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬