22 June 2010 - 16:00
News ID: 1485
فونت
دفتر رهبرمعظم انقلاب کے ذمہ دار:
رسا نیوزایجنسی - دفتر رهبرمعظم انقلاب کے ذمہ دار نے حوازت علمیہ کی تبدیلی میں انقلاب اسلامی کے اثرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : حوازت علمیہ خواتین اس طرح قوم اٹھائیں کہ ائندہ سیکڑوں امین خواتین کی تربیت کرکے معاشرے کے حوالے کرسکیں ۔
حجت الاسلام محمدي گپايگاني

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی اصفهان سے رپورٹ کے مطابق ، دفتر رهبرمعظم انقلاب کے ذمہ دار ، حجت الاسلام والمسلمین محمدی گلپایگانی نے گذشتہ روز حوازہ علمیہ خواتین اصفھان کے اساتید کے درمیان تقریر کرتے ہوئے کہا : اصفھانی عورتین گزشتہ چند سالوں سے مردوں کے شانہ بشانہ اسلامی علوم کو حاصل کرنے میں مشغول ہیں اور یہ طالبات کے لئے افتخار کا مقام ہے ۔

انہوں نے علامه مجلسی کی صاحب زادی آمنه بیگم اور محترمہ مجتهده امین کو عورتوں میں نمونہ کے طور پر پیش کرتے ہوئے کہا : طالبات اس دو محترم عورتوں کو نمونہ عمل بناتے ہوئے عملی اور عملی میدان میں کوشش کریں۔

انہوں نے اسلام کے احکام کے اجراء میں اھل بیت علیھم السلام کی فاطمه زهرا (س)ا ور زینب کبری(س) کے توسط مدد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : دنیا اسلام میں بہت سارے لوگ ہیں جنکی زندگی عبادت الھی اورقرائت قرآن میں بسر ہوتی ہے مگر وہ ولایت پر عقیدہ نہی رکھتے جبکہ ولایت اعمال کے قبولی کی تنھا شرط ہے۔

حجت الاسلام والمسلمین محمدی گپایگانی نے معاشرے کی ھر فرد کو قران سے متسمک ہونے کےسلسلے سے رهبرمعظم انقلاب کی فرمائش کی جانب اشارہ کرتےہوئے کہا : اس کے باجود کہ ھمارے معاشرے میں قران سے توسل کافی حد تک زیادہ ہوا ہے مگر اج بھی کم ہے اور اس بھی زیادہ ہونا چاھئے ۔


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬