23 June 2010 - 19:06
News ID: 1490
فونت
آیت الله تسخیری کی شرکت میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ روس اور جھان اسلام عالمی کانفرنس ، نذدیکی مذاھب ، مسلمانوں کے درمیان یکجہتی و اتحاد کے عنوان سے ۱۵ ممالک کے متفکرین و اندیشمندوں کی شرکت کے ساتھ ۲۶ جون ۲۰۱۰ء کو دو روزہ کانفرنس مسکو میں انعقاد ہوگا ۔
آيت الله تسخيري

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق روس اور جھان اسلام عالمی کانفرنس ، نذدیکی مذاھب و مسلمانوں کے درمیان یکجہتی و اتحاد کے عنوان سے ۱۵ ممالک کے متفکرین و اندیشمندوں کی شرکت کے ساتھ ۲۶ جون ۲۰۱۰ء کو دو روزہ کانفرنس مسکو میں انعقاد ہوگا ۔

یہ کانفرنس مسکو میں ایرانی سفارتخانہ کے کلچر ہاؤس اور مجمع جهانی تقریب بین المذاهب و شرق شناسی سائینس ایکیڈمی ادارہ روس ، روسی مفتی کونسل اور اسلامی مطالعاتی مرکز کے ساتھ مل کر انعقاد ہوگا ۔

ایران سے مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سیکریٹری آیت الله تسخیری کے صدارت میں ایک وفد اس کانفرنس میں شرکت کے لئے جائیگا ۔

اس کانفرنس میں مفکرین مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور مسلمان دوسرے ادیان کے ساتھ یکجہتی سے رہنے کے موضوع پر بحث و تبادر خیال کرینگے ۔

اس دو روزہ کانفرنس کے اصل موضوع اس طرح ہونگے دنیائے معاصر میں مسلمان ، اسلام کا مذاھب کے درمیان تعاون ، مسلمان غیر اسلامی معاشرے میں اور اسی طرح روس اور اسلامی دنیا کے درمیان عمیق رابطہ کی طرف اشارہ کیا ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬