06 July 2010 - 15:37
News ID: 1536
فونت
علامه فضل الله کی تشیع جنازہ کی بناء پر :
رسا نیوزایجنسی - حکومت لبنان نے اج علامه فضل الله کی تشیع جنازہ کی مناسبت سے چھٹی اور عزاء عمومی کا اعلان کیا ۔
علامه فضل الله
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حکومت لبنان نے اج منگل کے روز لبنان کے معروف شیعہ مرجع تقلید ، علامه سید محمدحسین فضل الله کی تشیع جنازہ کی بنیاد پر چھٹی اور عزاء عمومی کا اعلان کیا لھذا اس موقع پرتمام یونیورسٹیاں ، علمی مراکز ، گورمنٹ افیس بند رہیں گے ۔

واضح رہے کہ اس پہلے حزب الله لبنان نے اسی مناسبت سے تین روز عزاء عمومی کا اعلان کیا تھا اور علامه فضل الله کے تحت تشرف تمام مراکزنے بھی ایک ھفتہ تک عزاء عمومی کا اعلان کرتے ہوئے بند رہنے کا اعلان کیا ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬