11 July 2010 - 20:39
News ID: 1561
فونت
رسا نیوزایجنسی - علوی دارالقران میں گیارھواں مسابقہ حفظ قران کریم حفاظ اور قران کے پروانوں کی موجودگی میں منعقد ہوا ۔
علوي دارالقران

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹرکی رپورٹ کے مطابق ، کل 27 رجب کو بعث رسول اسلام کی مناسبت سے علوی دارالقران نے مسابقہ حفظ قران کریم کے نہائی مرحلے انعقاد کیا ۔

اس مسابقے کا ابتدائی مرحلہ 19 رجب کو منعقد کیا گیا تھا اوراس میں اچھے امتیاز لانے والے افراد کے درمیان27 رجب کو ایک مسابقہ رکھا گیا ۔

اس مسابقے میں پہلا مقام لانے والی فرد کو کربلائے معلی کی زیارت اور دوسراانعام حضرت زینب کے حرم مطھر کی زیارت اور تیسرا اورچوتھا انعام امام رضا (ع) کی زیارت اورپانچواں انعام ربع سکہ بہار ازادی سے نوازا گیا ۔

واضح رہے کہ اس مسابقے میں دیگر امتیاز لانےوالوں کو اچھے اور نفیس انعامات سے نوازا گیا ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬