14 July 2010 - 17:52
News ID: 1571
فونت
سپاه ولی‌عصر کے فرماندہ :
رسا نیوزایجنسی – صوبہ خوزستان میں سپاه ولی‌عصر کے فرماندہ نے ایران کے خلاف سیاسی اور اقتصادی پابندیوں کو بے اثر بتایا ۔
شاهوارپور

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی اھواز سے رپورٹ کے مطابق ، صوبہ خوزستان میں سپاه ولی‌عصر کے فرماندہ ، حسن شاهوارپور نے اج صبح بسیج شوشتر کےنئے فرماندہ کی معرفی کے پروگرام میں ایران کے خلاف لگائی گئی نئی پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : ایران مخلافین کی ایران کے خلاف سیاسی اور اقتصادی پابندیاں بے اثر ہیں ۔

فرمانده سپاه حضرت ولی‌عصر‌(ع) خوزستان نے نے یاد دہانی کی : دشمن اپنے خیال میں اس کوشش میں لگا ہے کہ ملت ایران کو تسلیم کرسکے مگر ھرگز برے اھداف میں کامیاب نہی ہوسکتا ۔

شاهوارپور نے کہا : ملت ایران مضبوط اورعمیق عقائد کی بنیاد پر اورولی فقیہ زمان کی اتباع میں دشمن کو اس کے اھداف میں ناکام کرتے رہی ہے اورائندہ بھی کرکے رہے گی ۔
انہوں نے یاد دہا نی کی ملت اور نظام جمھوری اسلامی نے انقلاب کے گذشتہ تین دھہ میں بارہا دشمن اور دنیاے سامراجیت کو ناامیدی کا مزہ چکھایا ہے اور بفضل الهی یہ ائندہ بھی وہ ناکامیوں سے روبرو ہوتے رہیں گے ۔

فرمانده سپاه حضرت ولی‌عصر‌(ع) خوزستان نے انقلاب اسلامی کے دفاع میں سپاہ کے بنیادی نقش کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : سپاہ پچھلے تیس سال میں مخلتف حالات میں چاھے وہ جنگ تحمیلی کا زمانہ ہو چاھے ضد انقلاب سے مقابلہ کا موقع ہو چاھئے ایران کو اباد کرنے کا زمانہ ہو فعال رہی ہے۔






تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬