15 July 2010 - 19:02
News ID: 1578
فونت
رسا نیوزایجنسی - حزب الله لبنان کے سربراہ نے جنرل میشل عون سے ملاقات میں لبنان اورعلاقہ کی حالیہ سیاسی تبدیلیوں پر گفتگو کی ۔
سيد حسن نصر الله

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حزب الله لبنان کے سربراہ ، سید حسن نصرالله نے گذشتہ روز حزب الله لبنان کے سیاسی معاون ، حاج حسین خلیل ، حزب الله لبنان کے رکن حاج وفیق صفا کی موجودگی میں لبنانی قومی تحریک کے سربراہ ، جنرل میشل عون اور ان کے ساتھ لبنان کے وزیر انرجی ، جبران باسیل سے ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں منطقہ اورلبنان کی حالیہ سیاسی تبدیلیوں پرمطالعہ کیا گیا اورلبنانی گورمنٹ کے مسآئل ، رفیق حریری کے قتل کے حوالے سے بین الاقوامی کورٹ میں پیش کرنے کے لئے لبنانی پارلیمنٹ میں تجاویز اورمنصوبوں کی پیشکش جیسے مسائل پرگفتگو کی گئی ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬