18 July 2010 - 15:50
News ID: 1590
فونت
مولوی نظیر احمد سلامی :
رسا نیوزایجنسی – مجلس خبرگان رھبری میں صوبہ سیستان و بلوچستان کے عوامی نمائندہ نے زاھدان کےدھشت گرد حملے کی مذت کرتے ہوئے مذاھب اسلامی میں اتحاد اور یک جہتی پہ تاکید کی اور صوبہ سیستان و بلوچستان میں دشمنوں کی منفور سازش سے باخبر کیا۔
مولوي نظير احمد سلامي

مولوی نظیر احمد سلامی ، مجلس خبرگان رھبری میں صوبہ سیستان و بلوچستان کے عوامی نمائندہ نے رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو میں زاھدان دھشت گرد حملے کی مذت کرتے ہوئے اس واقعہ کے اسباب کے سلسلے میں کہا : اس طرح کی جنایتوں کا مقصد مسلمانوں خصوصا شیعہ اور سنی کے درمیان تفرقہ اندازی ہے ۔

انہوں نے کہا : ھمارا دشمن چاہ رہا ہے کہ اس طرح حملے کے ذریعہ علاقہ کے بحرانی حالات ملک کے اندر لے ائے اور ملک میں بحرانی حالات پیدا کردے ، ھماری نگاہ میں مسجد جامع زاهدان کا کا بمب دھماکہ بھی اسی مقصد کے تحت کیا گیا ہے ۔

مولوی نظیر احمد سلامی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ھمارا دشمن اس ھدف تک پہونچنے کے لئے ھر ممکنہ کوشش کررہا ہے کہا : اس میں شک نہی کہ جن لوگوں نے ابتداء انقلاب میں اپنی مخالفت کا اظھار کیا مختلف موقع پرمختلف طور سے اپنی مخالفت کے اظھار میں لگے ہیں ۔

انہوں نے دھشت گرد افراد سے امریکا کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : دنیاے سامراجیت امریکا اور غاصب اسرائیل اس حادثہ کے پشت پہ ہیں اور مختلف مسائل کی بناء پر مسلمانوں کےدرمیان اتحاد نہی چاھتے ہیں ۔

مجلس خبرگان رھبری میں صوبہ سیستان و بلوچستان کے عوامی نمائندہ اظھار کیا : انقلاب اسلامی ایران نے پوری دنیا کو آگاهی و بیداری عطا کی ہے اور یہ بات ان کے لئے قابل تحمل نہی ہے اور وہ نہی چاھتے کہ امت اسلام بیدارومتحد رہے ۔




تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬