24 July 2010 - 16:44
News ID: 1619
فونت
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حجت الاسلام موسی اصفهانی کےانتقال پر پیغام میں کہا : اپ نے اپ اپنی پوری عمر تبلیغ اسلام و نشر احکام دین میں صرف کیا۔
آيت الله مکارم شيرازي


رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، مراجع تقلید میں سے حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے حجت الاسلام موسوی اصفهانی کےانتقال پر اج صادر کئے ہوئے پیغام میں کہا : اپ نے اپنی پوری عمر تبلیغ اسلام و نشر احکام دین میں صرف کردی اور برسوں امامت نماز جمعہ کے فرائض کو بطور احسن انجام دیا ۔

اس تسلیت نامہ کا مکمل متن یہ ہے :

بسمه تعالى

عالم ربّانى حضرت حجت‏الاسلام حاج آقاى موسوى اصفهانى (رحمة اللَّه علیه) کے تاسف انگیز فقدان کو ان تمام خانودے چاھنے والوں اور دوستوں خصوصا اپ کے فرزند وبالخصوص جناب حجت الاسلام آقا سید ابوالفضل موسوى کی خدمت تسلیت پیش کرتا ہوں ۔

اپ نے اپنی پوری عمر تبلیغ اسلام و نشر احکام دین میں صرف کردی اور برسوں امامت نماز جمعہ کے فرائض کو بطور احسن انجام دیا ۔

خداوند اپ کی روح کو ارواح محمد و آل محمد علیهم السلام کے ساتھ محشورکرے اور اپنی وسیع رحمتوں کا قرین قرار دے اور تمام اھل خانہ کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا کرے

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬