31 July 2010 - 18:29
News ID: 1642
فونت
رسا نیوزایجنسی – کتاب انسان آغازسے انجام تک حضرت آیت الله جوادی آملی کے قلم کی تحریرمنتشر کی گئی ۔
انسان آغازسے انجام تک

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، ھراتفاق کی شناخت اوراس کی حقیقت کو جاننااگر چہ اسان نہی ہے اورپھر انسان کے سلسلے میں یہ بات اوردشوار تراورسختر ہے کیوں انسان کی غفلت کا ایک حصہ خود اسکی حقیقت ہے اور یہیں سے یعنی عدم آگاهی اور ذات انسان کا ناشناختہ ہونا اس کی شناخت کا زمینہ ہے ۔

اس کتاب میں حضرت آیت الله جوادی آملی نے مختلف گفتگو میں انسان کے مختلف پہلووں پر نظر ڈالی ہے اور کرامت، حریت، آزادگی، اختیار اور ارادے جیسی اس کی مختلف خصوصیتوں کا تذکرہ کیا ہے۔

اس گراں سنگ اثر میں بہت سارے قیمتی مطالب موجود ہیں جن میں انسان کی خلقت ، دنیا اور دنیا والے ، نسل بشرمیں ادم وحوا کی منزلت ، انسان کا خلیفة الله ہونا ، انسان کے کردار اور اس کے ارادے کا مقام ، انسان کی ازادی اور بہت سارے دیگر مطالب کو دیکھا جاسکتا ہے ۔

یہ کتاب جو ثقافتی دارہ اسراء کی جانب سے چھپی ہے 252 صفحہ پر مشتمل ہے ۔

علامند افراد اس کتاب کو حاصل کرنے کے لئے 6641621 ـ 0251 قم ایران فون پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬