21 September 2010 - 16:39
News ID: 1848
فونت
آیت‌الله صافی گلپایگانی :
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت‌الله صافی گلپایگانی نے ملک میں مغربی دنیا کے افکار کی ترویج کو ایک طرح کی جہالت کہا : جاھلیت اور فساد فقط کفار ہی سے مخصوص نہی ہے بلکہ افسوس ھمارے اسلامی معاشرے میں بھی موجود ہے ۔
آيت‌الله صافي گلپايگاني

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، مراجع تقلید میں سے حضرت آیت‌الله لطف‌الله صافی گلپایگانی نے اج صبح مرکز امور مساجد کے اراکین سے ملاقات میں مساجد کی دیکھ ریکھ کو مناسب ترین مذھبی کام بتاتے ہوئے کہا : جو لوگ بھی دین اور اسلامی روایات کے احیاء کی کوشش کرتے ہیں لائق احترام ہیں ۔

انہوں نے دعائے عھد کے کچھ ٹکڑے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ « خدایا ھمیں ان لوگوں میں سے قرار دے جو امام زمانہ کی حاجتوں کو پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں » کہا : حضرت حجت ابن الحسن (ع) کی تمنا یہی ہے کہ مسلمان اسلام اور دین کے راستے پہ گامزن رہیں اور دینی روایتوں کی حفاظت کریں اور دوسروں کی ھدایت کی کوشش کریں مساجد کو اباد رکھیں اپس میں متحد رہیں ۔

حضرت آیت‌الله صافی گلپایگانی نے مغربی دنیا میں موجودہ اخلاقی مفاسد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : جاھلیت مغربی دنیا میں درحال ترقی ہے اور اگر کہیں اس طرح کے مفاسد نہ ہوں تو کہتے ہیں اخر کیوں نہی ہے ۔

انہون نے مزید کہا : ھمیں خدا وند متعال کا شکر گزار ہونا چاھئے کہ اس نے ھمیں مسلمان بنایا اور ھم قران واسلام جیسی عظیم نعمت پر شاکر ہیں ، اھل بیت اطھار کے احکامات ھمارے لئے مایہ افتخار ہیں کہ ھم اس کی بنیاد پر اپے میں نہی سماتے ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬