25 September 2010 - 16:27
News ID: 1860
فونت
منتشر ہوئی :
رسا نیوزایجنسی - کتاب زبان قرآن اوراسکے مسائل ، مولفہ محمد باقر سعیدی روشن ، پہلی بارامسال گرمیوں میں حوزہ ویونیورسٹی ریسرچ سنٹرکی جانب سے منتشر کی گئی ۔
 زبان قرآن اوراسکے مسائل

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، کتاب زبان قرآن اوراسکے مسائل میں قرانی مسائل میں بے مثال نظریات کا تذکرہ کیا گیا ہے ۔

اس اثر میں دین اور زبان قران کے سلسلے میں اھم مطالب کا تذکرہ کرتے ہوئے قران کریم کے سلسلے میں اھم ترین سوالات کے جوابات دئے گئے ہیں ۔

موجودہ کتاب کے لکھنے والے نے اسے ایک مقدمے اور چارفصل پر مشتمل رکھا ہے اور اس کے اخر میں کتابوں کی فہرست بھی قابل رویت ہے ۔

اس کتاب کی نویں فصل میں قران کے انداز کے عنوان میں قابل ملاحظہ ہے : قران انسان کی ھدایت اور تربیت کے میدان میں خود کو ذمہ دار جانتا ہے مگر قران کا طریقہ تربیتی ،
اخلاقی یا علمی طریقہ نہی ہے بلکہ قران نے ھرسورہ و ایا ت کے ضمن میں انسان کی ھدایت سے مربوط مختلف موضوعات اورمسائل کو مختلف طریقے سے بیان کرنے کوشش کی ہے ۔

کتاب زبان قرآن اوراسکے مسائل ، مولفہ محمد باقر سعیدی روشن ، 376 صفحوں پر مشتمل 2000 کی تعداد میں پہلی بار بارامسال گرمیوں میں حوزہ ویونیورسٹی ریسرچ سنٹرکی جانب سے منتشر کی گئی ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬