02 October 2010 - 15:38
News ID: 1888
فونت
بیروت میں نشست کا انعقاد ہوا
رسا نیوز ایجنسی ـ « وحدت علامه فضل الله کی نظر میں » ایک نشست، بیروت کے حارہ حریک علاقہ کے ثقافتی اسلامی مرکز مسجد امامین الحسنین (ع) میں لبنان کے علماء و مفکرین کے شرکت کے ساتھ انعقاد ہوا ۔
علامه فضل الله

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطانق « وحدت علامه فضل الله کی نظر میں » ایک نشست، بیروت کے حارہ حریک علاقہ کے ثقافتی اسلامی مرکز مسجد امامین الحسنین (ع) میں لبنان کے علماء و مفکرین کے شرکت کے ساتھ انعقاد ہوا ۔

ثقافتی اسلامی مرکز مسجد امامین الحسنین (ع) کے صدر شفیق موسوی نے نشست کے آغاز میں اس ثقافتی ادارہ کی رپورٹ پیش کی اور اس کے بعد علماء اسلام عالمی اتحادیہ کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر محمد سلیم العوا نے تقریر کی ۔

دکتر العوا نے لبنان کے نمایہ شیعہ مرجع تقلید علامه سید محمد حسین فضل الله کے اتحاد اسلامی نظریہ کا جائیزہ لیتے ہوئے کہا : علامہ فضل اللہ نے اسلامی اتحاد کی راہ میں قدم بڑھایا اور ۵۸ سال تک اس راہ میں ثابت قدم رہے اور اپنی تقریر ، تالیف و تصنیف کے ذریعہ اس ھدف کی پیروی کرتے رہے ۔

انہوں نے اظہار کرتے ہوئے کہ بیسوی صدی کے نصف سے ابھی تک مخلص علماء کی تشویش فقط اسلامی اتحاد رہا ہے وضاحت کی : لاکھو مسلمان بھی اس اتحادی نقطہ نظر کی طرف مائل رہے ہیں اور اس کی ترویج و گسترش میں کوشاں رہے لیکن وہ اپنے قائد کے نظریہ کے مطابق ان کی پشتپناہی میں اخلاص اور ایثار کے ساتھ قدم بڑھاتے ہوئے آگے بڑھتے رہے ہیں ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬