28 October 2010 - 16:31
News ID: 2016
فونت
آيت الله مکارم شيرازي :
رسا نيوزايجنسي - حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے شيعوں کے خلاف وھابيت سوگرميوں کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : اج وھابيوں نے وسيع پيمانے پر شيعت کے خلاف اقدامات کرنے شروع کردئے ہيں لھذا وھابيت کي انسانيت کے خلاف رفتار کو ليکرعالمي اداروں ميں شکايت کريں ?
آيت الله مکارم شيرازي

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، مراجع تقليد ميں سے حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي نے الغدير کونسل مشهد کے اراکين سے ملاقات ميں کہا : مشھد ھميشہ ولايت کا علمبردار رہا ہے اور اسے حق حاصل ہے کہ غدير کے پروگراموں ميں پيش گام رہے ?

انہوں نے مزيد کہا : ھفتہ غديرميں پروگرام کرنے اراکين اور ذمہ داروں سے گذارش ہے کہ عقلي اور منطقي پروگراموں کو شامل کريں کيوں کہ يہ مسائل نہ تنھا مسلمانوں کے درميان اتحاد ميں روکاوٹ نہي ہيں بلکہ اپسي تفاھم کا سبب ہيں اور جولوگ بھي شيعہ متعصب کہتے ہيں وہ درحقيقت شيعہ کي شناخت نہي رکھتے ?

حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے مزيد کہا : لازم ہے کہ استدلالي طور پر شيعہ کي شناخت کرائي جائے اج اسلام کو سياسي لبادہ پہنا ديا گيا ہے ايک زمانے ميں اسلام اور تشيع سے کسي کوکوئي مطلب نہي تھا مسلمان ايک دوسرے کے ساتھ اپنے سارے امور انجام ديا کرتے تھے ?

انہوں نے مزکيد کہا : انقلاب اسلامي کي پيروزي کے بعد دنيا کے سياست مدار افراد کو جھٹکا لگا اور مسلمان بيدار ہوگئے اسي بنياد پر دنيا نے اسلام اور شيعت کو کمزور کرنے پہ کمر کس لي کيوں کہ اسلام کو اپنے بدترين اھداف کے پورا ہونے ميں بہت بڑي روکاوٹ سجمجھتے ہيں ?




تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬