01 December 2010 - 13:34
News ID: 2144
فونت
ا?ج صبح درس خارج ميں ؛
رسا نيوز ايجسني ـ حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے حاجيوں کے واپسي کے لئے صحيح انتظام نہي ہونے کي بنا پر سعودي عرب پر تنقيد کرتے ہوئے کہا : ميں سعودي عرب کو مشورہ ديتا ہوں کہ ا?پ لوگ جو کتابيں شيعوں کے خلاف چھپوا کر باٹتے ہيں اور ھمارے حاجيوں کو ديتے ہيں ا?پ کے اس عمل کا کوئي نتيجہ و فائيدہ نہي ہے، اسي بے شمار اخراجات کو اپنے ہوائي اڈے اور اپنے ہوائي جہاز ميں خرچ کريں تا کہ ان کي عزت کي حفاظت ہو سکے ?
 آيت الله مکارم شيرازي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد نے ا?ج صبح فقہ کے درس خارج کے ابتدا ميں جو قم ايران کے مسجد اعظم ميں سيکڑوں طلاب و علماء و افاضيل کي شرکت کے ساتھ منعقد ہوا اس ميں کچھ اخلاقي پہلو کي طرف اشارہ کيا ?

انہوں نے اسي طرح اس سال حاجيوں کي واپسي ميں بي نظمي پر شدت کے ساتھ انتقاد کيا اور اظہار کيا : افسوس کي بات ہے کہ اس سال لوٹنے کے لئے ہوائي جہاز بہت ہي تاخير سے ہے اور يہ تاخير ?? گھنٹہ سے بھي زيادہ بتايا گيا ہے جو حاجيوں کے لئے پريشاني اور مشکلات کا باعث ہے ?

مرجع تقليد نے حج و زيارت تنظيم کے سربراہوں سے اس تاخير پر سنجيدگي سے غور کرنے کي تاکيد کي اور کہا : سعودي عرب کے ذمہ دار جان ليں کہ اس طرح سے ہوائي جہاز کي تاخير ان کي عزت کو خطرہ ميں ڈال رہي ہے ?

انہوں نے اسي طرح شيعوں کے خلاف کتاب تقسيم کرنے کي شدت سے تنقيد کرتے ہوئے تاکيد کي : ميں سعودي عرب کو مشورہ ديتا ہوں کہ ا?پ لوگ جو کتاب شيعوں کے خلاف چھپوا کر باٹتے ہيں اور ھمارے حاجيوں کو ديتے ہيں ا?پ کے اس عمل کا کوئي نتيجہ و فائيدہ نہي ہے، اسي بے شمار اخراجات کو اپنے ہوائي اڈے اور اپنے ہوائي جہاز ميں خرچ کريں تا کہ ان کے عزت کي حفاظت ہو سکے ?

انہوں نے حاجيوں کي داخلي منتقلي پر اظہار قدر داني کے اور اظہار خيال کيا : سعودي عرب کے پرواز ميں کمي و مشکلات کے باوجود ھم ان کے اندروني حجاج کے نقل و انتقال کي تعريف کرتے ہيں جو اس سال انجام ديا گيا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬