01 December 2010 - 14:58
News ID: 2145
فونت
صدر جمہور نے مغرب کے سازش گروں سے خطاب ميں :
رسا نيوز ايجنسي ـ صدر جمہور ايران نے ايران کے شہر مازندران ميں بيروني ممالک کے دشمنوں و سازش گروں کو متنبہ کرتے ہوئے کہا : اگر يہ ٹررسٹي کارنامہ دوبارہ انجام پايا تو تمہارے تمام سياہ فائيل جو انقلاب اسلامي سے پہلے اور بعد کے ہيں اس کو سامنے کر کے تم لوگوں کو محاکمہ کے لئے کھيچا جائيگا ?
ڈاکٹر محمود احمدي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق جمہوريہ اسلامي ايران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدي نژاد گذشتہ شب ساري ، مازندران ايران ميں عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا : ايران کي عوام خود کو شهدا و ايثاگران کے خانوادہ کے مرحون منت سمجھتا ہے ?

انہوں نے پچھلے دن ٹررسٹي اقدام کے ذريعہ ايک جوھري سائينٹسٹ کے شھادت کي مذمت کرتے ہوئے کہا : ايراني عوام کي ترقي کي طرف بڑھتے قدم اس طرح کے ٹررسٹي عمل سے نہي رک سکتے ?

صدر جمہور نے غربي ممالک کو خطاب کرتے ہوئے کہا : يقينا تم جان لو کہ تم نے غلطي کي ہے کيونکہ ايراني عوام اپنا راستہ تلاش کر چکي ہے اور ايراني سائينس دانوں کا قاتل تمہارے کيس کو اور خراب کر رہا ہے اور ايراني عوام اپني ارمان کو حاصل کرنے کے لئے ??? ھزار شھيد دے چکي ہے اور اگر تم اس فکر ميں ہو کہ دنيا کي جاسوسي جال کي مدد سے ايراني سائينسدانوں کو رات کے اندھيرے ميں شھيد و قتل کر کے اسلامي ايران کي ترقي کو روک دوگے تو يہ تمہاري خام خيالي ہے اور تم غلط سوچ ميں ہو ?

احمدي نژاد اس تاکيد کے ساتھ کہ اس طرح کي جنايت و ظلم ان لوگوں کے طرف سے انجام پاتا ہے جو مختلف قرار داد کے ذريعہ اس اسلامي ملک کي ترقي کو روکنا چاہتے ہيں وضاحت کي : حاليہ کے قرار داد ميں ايراني سائيٹست کا نام ذکر کيا گيا ہے ميرے نظر ميں يہ قرارداد انساني قتل کو بڑھاوا دينے کي گندي صھيونستي سازشوں ميں سے ہے ?

جمہوريہ اسلامي ايران کے صدر نے اس بيان کے ساتھ کہ دشمن ھميشہ ملک ميں فتنہ برپا کرنے کي کوشش ميں رہي ہے وضاحت کي : بغير کسي شک و ترديد کے کہا جا سکتا ہے کہ اس طرح کے ٹررسٹي اقدامات ميں صھيوني حکومت اور سلامتي کونسل کے ممبر کے ناپاک ہاتھ ٹررسٹوں کے ساتھ ہے يہ سب کے ہاتھ ايک پيالے ميں ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬