01 December 2010 - 15:28
News ID: 2146
فونت
آيت الله مکارم شيرازي:
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے بعض حسيني عزاداري ميں قمہ زني پر شدت سے انتقاد کرتے ہوئے اظہار کيا : ھمارا کون سا اصول اس طريقہ کے مطابق ہے کہ ھم اس وسيلہ کو عزادي کے لئے استعمال کرتے ہيں ، ا?پ لوگ نہي ديکھتے ہيں کہ ھمارے دشمن کس طرح اس منظر کي ويڈيو گرافي کر کے تمام دنيا ميں اس کو ديکھاتے ہيں اور اس کے ذريعہ شيعوں کے خلاف تبليغ کي جا رہي ہے ?
آيت الله مکارم شيرازي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد ا?ج صبح اپنے فقہ کے درس خارج کے ا?غاز ميں کہ جو قم ايران کے مسجد اعظم ميں سيکڑوں طلاب و علماء و افاضيل کي شرکت کے ساتھ منعقد ہوا جس ميں ماہ محرم کے نذديک ہونے کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : سماجي مسائل و مشکلات کو حل کرنے کے لئے محرم کا مہينہ بہت ہي مناسب موقع ہے ?

انہوں نے دشنموں کي طرف سے جوانوں کے درميان زھريلے تبليغات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : پورے سال ھمارے دشمن کوشش و محنت کرتے ہيں کہ مختلف تبليغ و حربہ سے ھمارے جوانوں کو گمراہ کريں ؛ ليکن جب محرم کا مہينہ ا?تا ہے تو ان کي تمام کوششيں و تبليغات برباد ہو جاتي ہيں ?

مرجع تقليد نے وضاحت کي : حسيني عاشورہ بہت ہي زيادہ برکتوں کا حامل ہے اور اس کے اثرات بہت ہيں ليکن دشمن اس مسئلہ سے غلط فائيدہ اٹھاتا ہے اور وہ اس کوشش ميں ہے کہ امام حسين عليہ السلام کي عزاداري اور عاشورہ کے اصلي راہ و ھدف کو منحرف کر دے ?

انہوں نے بعض حسيني عزاداري ميں قمہ زني پر شدت سے انتقاد کرتے ہوئے اظہار کيا : ھمارا کون سا اصول اس طريقہ کے مطابق ہے کہ ھم اس وسيلہ کو عزادي کے لئے استعمال کرتے ہيں ، ا?پ لوگ نہي ديکھتے ہيں کہ ھمارے دشمن کس طرح اس منظر کي ويڈيو گرافي کر کے تمام دنيا ميں اس کو ديکھاتے ہيں اور اس کے ذريعہ شيعوں کے خلاف تبليغ کي جا رہي ہے ?

مرجع تقليد نے کہا : جو لوگ يہ کام انجام دے رہے ہيں ان کي نيت پاک و نيک ہے مگر اس سے صحيح فائيدہ نہي اٹھا رہے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬