25 December 2010 - 14:27
News ID: 2220
فونت
آيت‌الله جوادي آملي:
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت‌الله جوادي آملي نے جہالت کے مشکل کو عقل عملي کے متعلق جانا ہے اور اظہار کيا : اگر ان چيزوں کو جو ھم لوگ جانتے ہيں اچھي طرح اس پر عمل کريں تو کوئي مشکل پيش نہي ا?ئيگي اور سماج بھي متمدن ہو گا ?
آيت‌الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت ‌الله عبدالله جوادي آملي گذشتہ روز اپنے درس اخلاق ميں جو حوزات علميہ اور يونيورسيٹي کے بعض قرا?ني مربيوں کي موجودگي ميں منعقد ہوا اس ميں گذشتہ بحث کو جاري رکھتے ہوئے اظھار کيا : سماج ميں پائي جاني والي مشکلات اخلاق کي کمي کے بنا پر ہے اور اس وقت جو عدالت ميں فائيليں موجود ہيں ان ميں زيادہ تر دين کے ابتدائي احکام پر توجہ نہ دينے کي بنا پر ہے اور ايسا نہي ہے کہ يہ واضح اور بديھي چيزوں کو لوگ نہي جانتے بلکہ اس پر عمل نہي کرتے ہيں ?

انہوں نے وضاحت کي : ھماري مشکل جہل نہي ہے بلکہ جہالت ہے ? جہل کا تعلق فکر سے ہے اور جہالت انگيزہ و فروغ سے وابستہ ہے ?

حوزہ علميہ قم کے مشہور استاد نے اس تاکيد کے ساتھ کہ ھماري ملک کو عقل ادارہ کرتا ہے نہ علم ، اظھار کيا : عوام طويل مدت يونيورسيٹي يا حوزہ ميں تعليم حاصل کرنے کي صلاحيت نہي رکھتے ، اسي بنا پر مختصر تعليم حاصل کرتے ہيں اور اپنے کاموں ميں مشغول ہو جاتے ہيں ?

قرا?ن کريم کے نمايہ مفسر نے جہل کي مشکل کو عقل نظري سے متعلقہ جانا ہے اور جہالت کي مشکل کو عقل عملي سے متعلق بتايا ہے اور تاکيد کي : اگر اس چيز کو جو جانتے ہيں اس پر اچھي طرح عمل کيا جائے تو کسي قسم کي مشکلات کا سامنا نہي کرنا پڑيگا اور سماج مہذب ہو جائيگا ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬