02 January 2011 - 15:55
News ID: 2247
فونت
سعودي عرب کے خطيب جمعہ نے ايک شيعہ معلم کے اخراج پہ شدت سے تنقيد کي ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ سعودي عرب کے خطيب جمعہ نے اس ملک کے ايک شيعہ معلم جو شيعہ مذھب کے مطابق نماز کي تعليم دي اور مدرسہ ميں نماز جماعت قائم کرنے کي بنا پر اس کو اخراج کيا گيا جس پر شدت سے تنقيد کي ?
شيخ حسن صفار

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق سعودي عرب کے خطيب جمعہ حجت الاسلام شيخ حسن صفار نے گذشتہ روز اس شھر ميں نماز جمعہ کے خطبہ کے درميان اس ملک کے ايک شيعہ معلم جو شيعہ مذھب کے مطابق نماز کي تعليم دے رہا تھا اس کو مدرسہ سے برخواست کرنے پر شدت کے ساتھ مذمت کي اور کہا : شيعہ معلم فوزي شنر کو شهر ام الحمام قطيف ميں شيعہ مذھب کے احکام کے مطابق نماز کي تعليم دينے اور مدرسہ ميں نماز جماعت کے قائم کرنے پر اس کو تعليم تربيت وزارت کے ذريعہ برخواست کئے جانے پر تعجب اور اس کي مذمت کي ، کيا شيعوں کو ان کے مذھب کے مطابق نماز کي تعليم دينا جرم ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : افسوس کي بات ہے کہ بعض شدت پسند گروہ ايک مذھب کے مطابق اپنے نظريہ کو سارے ملک ميں حاکم کرتے ہيں اور دوسرے مذھب کا احترام نہي کرتے ہيں اور دوسرے مذاھب کو مجرم جانتے ہيں ?

حجت الاسلام صفار نے تعليم و تربيت وزارت کو اپنے اس حکم پر دوبارہ غور کرنے کي دعوت دي اور اظہار کيا : تعليم و تربيت وزارت اس طرح کے مشکلات پيش نہ ا?ئے اور باشندوں کے احساسات کو ٹھيس نہ پہوچے اس حکم پر دوبارہ غور کرے اور باشندوں کے حق اور حقوق بشر کا خيال رکھے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬