05 January 2011 - 17:52
News ID: 2257
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ بحرين کے شيعہ راہنما پر ہوئے حملہ کي بنا پر اس ملک کے شيعہ علماء نے شدت کے ساتھ مذمت کي اور عوام کو ان کي حمايت کرنے کي دعوت دي ?
بحرين کے شيعہ رہنما پر ہوئے حملہ کي بنا پر اس ملک کے  شيعہ علماء نے شدت کے ساتھ مذمت کي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق بحرين اسلامي شيعہ علماء کونسل نے اپنے ايک بيانيہ ميں آيت الله شيخ عيسي قاسم بحرين کے شيعہ راہنما پر ہوئے حملہ پر شدت کے ساتھ مذمت کي ?

اس بيانيہ ميں ذکر کيا گيا ہے : بحرين کے سياسي و سماجي تاريخ ميں آيت الله شيخ عيسي قاسم کي جيسي شخصيت جس ميں قيادت کي ساري خصوصيت ايمان ، علم ميں اعلي درجہ ، بصيرت و دور انديشي ، شجاعت و حکمت ، زهد و اخلاص ، صبر و تحمل، هيبت الهي ، عمومي مقبوليت اور پر تاثير تقرير کا مالک اور ان کا وجود ملک و عوام کے لئے ايک بڑے نعمتوں ميں سے ہيں ?

اس کونسل نے وضاحت کي : يہ رباني شخصيت مظلوم طبقہ کے نمائيدہ اور باپ کے سايہ کي طرح ہيں کہ ان کي تقرير اور ان کے کارنامہ کسي خاص گروہ سے تعلق نہي رکھتي اور وہ عمومي مصلحتوں کو نگاہ ميں رکھتے ہيں اور ان کے حکم کي پيروي معاشرے ميں ايک رھبريت ہونے کي صورت ميں ہے اور اگر اس سلسلہ ميں کوئي مشکلات پيدا ہو جائے تو اس مشکل کو حل کرنے کي سريع کوشش کي جائے اور بے اساس تنقيد اور جھوٹے الزامات معاشرے کو افرا تفري ميں مبتلا کر ديتي ہے اور اسلامي پارٹي کي کوشش کو نابود کر ديتي ہے اور ديني و قومي مقصد تک پہوچنے کے پيغامات کو روک ديتي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬