06 January 2011 - 13:37
News ID: 2258
فونت
رسا نيوزايجنسي - پارہ چنار آرہے امدادي کاروانوں پر القاعدہ اور طالبان دہشت گردوں نے حملہ کرکے سارے سامان لوٹ لئے ?
طالبان کا مسافروں پر حملہ

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، پاکستان کے قبائلي علاقے کرم ايجنسي ميں القاعدہ اور طالبان کے دہشتگردوں کے ہاتھوں پھيل ناامني کے نتيجے ميں پارہ چنار آنےوالے امدادي کاروان کے سامان سے بھرے سات ٹرک کو تباہ کردئے گئے اور دس ٹرکوں کے سامان لوٹ لےگئے ?

مقامي لوگوں کے بيان کے مطابق يہ حادثہ انتظاميہ کي جانب سے ذيلي روڈ کے استعمال کئے جانے کے اصرار کے نتيجہ ميں پيش ايا متاثرين اس حادثے ميں انتظاميہ اور طالبان دہشت گرد کي ملي بھگت کا نتيجہ قرار ديتے ہيں ?

موصولہ رپورٹ کے مطابق طالبان سے فائرنگ کے تبادلے ميں ايک فوجي اور ايک ڈرائيور زخمي ہوا اور متعدد ڈرائيور لاپتہ ہيں ?

معتبر خبري منابع کي رپورٹ کے مطابق پاکستان کي انتظاميہ ، فوج اور آئي ايس آئي کي پيروي کرتےہوئے پارہ چنار کے محاصرے کي حامي اور طالبان کےساتھ ہماہنگ ہے?

پارہ چنارکي عوام کا خيال ہے کہ اگر پاکستاني فوج امريکہ اور نيٹو کي فوج کے خلاف جنگ کرنا چاہتي ہےتو اسے امريکہ کے خلاف اعلان جنگ کردينا چاہئے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬