06 January 2011 - 16:01
News ID: 2261
فونت
علماء اھلسنت کونسل عراق کے سربراہ :
رسا نيوزايجنسي - علماء اھلسنت کونسل جنوب عراق کے سربراہ نے بعث پارٹے کے زمانے حکومت کے سياہ کارناموں کي جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکيد کي عراق ميں اس پارٹي کے اقتدارکي واپسي ناممکن ہے?
شيخ خالد عبدالوهاب الملا

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، علماء اھلسنت کونسل جنوب عراق کے سربراہ ، شيخ خالد عبدالوهاب الملا نے نئے عيسوي سال کي مناسبت سے بيانيہ ميں بعث پارٹي کے اقتدار کو غير ممکن توصيف کيا اور کہا : ھم قومي مصالحت اورجو قوم کے جزبات کا احترام کرتے ہيں اورعراقي حکومت کے استحاکم کے خواھاں ہيں ان کا احترام کرتے ہيں مگر بعثي تفکر اور داخلي فتنہ پروري کي شديد مذمت کرتے ہيں کيوں کہ ان کے طريقہ حکومت اور سياہ کارناموں سے ھر کوئي اگاہ ہے ?

انہوں نے نئے عيسوي سال کي عراقي عيساوں کو مبارک باد ديتے ہوئے کہا : عراقي سياستمدار حضرات بعث پارٹي کي سازشوں سے ھوشيار رہيں اور اس سلسلے ميں مناسب تدبيريں کريں ?

شيخ خالد الملا نے سعودي حکومت کے ہاتھوں عراقي شھريوں کو پھانسي دئے جانے پہ مذمت کرتے ہوئے کہا : عراقي گورمنٹ ان افراد کو پھانسي دئے جانے کے سلسلے ميں سخت سے پيش ائے اور ملک سے باھر عراقيوں کي مکمل حمايت کرے اور سعودي جيلوں ميں موجود عراقيوں کي ازادي کي پوري کوشش کرے ?

علماء اھلسنت کونسل عراق کے سربراہ نے تاکيد کي : عراقي پارليمنٹ اور بين الاقوامي مراکز اس سلسلے ميں اپنا موقف صاف وشفاف کريں اور عراقي شھريوں کے خون وناموس کي حفاظت کريں ?

انہوں نے اسکندريہ مصر کے چرچ ميں بمب بلاسٹ کو محکوم کرتے ہوئے کہا : نئے عيسوي سال کے اغاز پر عيسايوں کے جشن ميں بعث پارٹي کے ہاتھوں عراق ميں بمب بلاسٹ اور اسي قدسين چرچ اسکندريہ مصرميں بمب بلاسٹ نھايت مذموم فعل ہے ھم حکومت عراق سے مطالبہ کرتے ہيں عيسايوں کي محافظت ميں مناسب اقدامات کريں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬