16 January 2011 - 18:58
News ID: 2307
فونت
سعودي کے ايک رائٹر:
رسا نيوزايجنسي - سعودي کے ايک اسکالر اوررائٹر نے تيونس کے عوامي انقلاب کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : تيونس کا عوامي انقلاب قيام عاشور اور قيام امام حسين (ع) کا ائينہ دار ہے?
تيونس

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، سعودي کے ايک اسکالر اوررائٹر ، راصد حسن الشيخ نے اپنے ايک مقالے ميں عراق کے ڈيکٹيٹر صدام حسين کي حکومت کے گرنے اور تيونس کے عوامي انقلاب کے درميان شباھت قائم کرتے ہوئے لکھا : تيونس کے ڈيکٹيٹر نے ايک ماہ سے زيادہ عوامي انقلاب سے اگے استقامت کي اور اس کے بعد فرار کرنے پر مجبور ہوا مگر دونوں ڈيکٹيٹر کے درميان کيا فرق ہے ؟

اس نے مزيد لکھا : دونوں نے اپني قوم پر مظالم ڈھائے اور گھرانوں ميں فساد رائج کيا ?

اس اسکالر نے مزيد تحرير کيا : تيونس کے عوامي قيام ميں سو سے بھي کم لوگ مارے گئے مگر عراق ميں صدام حسين کي حکومت کے گرتے وقت ايک لاکھ سے بھي زيادہ لوگ مارے گئے اس کا سبب يہ تھا کہ تيونس کي عوام نے اپنے ڈيکٹيٹر سے ٹکرانے ميں عراقي عوام کے بر خلاف امريکا اور فرانس پر تکيہ نہي کيا بلکہ انہوں نے خدا پر بھروسہ کرتےہوئے قيام تھا ?

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬