22 January 2011 - 17:51
News ID: 2322
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ عراق ميں اقوام متحدہ کے نمائندہ اور ترکي کے وزارتخانہ نے اپنے ايک الگ الگ پيغام ميں ميں امام حسين عليہ السلام کے زائروں پر کربلا ميں دھشت گردانہ حملہ کي مذمت کي ?
اقوام متحدہ نے کربلا ميں ہوئے دھشت گردانہ دھماکہ کي مذمت کي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق عراق ميں اقوام متحدہ کے جنرل سيکريٹري کے نمائيدہ ايڈ ميلکرت نے عراق ميں گذشتہ روز شھر کربلا کے نذديک ہوئے بم دھمکا جس ميں عراق کے مختلف شھروں سے چہلم امام حسين عليہ السلام ميں شرکت کرنے پيدل ا? رہے عزاداروں پر دھشت گردانہ حملہ جس حادثہ ميں ??? سے بھي زيادہ امام حسين عليہ السلام کے عزاداروں کے شہيد اور زخمي ہونے پر اس حملہ کي شدت کے ساتھ مذمت کي ?

انہوں نے اس دھشت گردانہ حملات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بيان کيا : عراق کے مختلف اديان کے مومنوں پر يہ جرم و جنايت، جو لوگ اپنے ديني پروگرام ميں اپنے ديني حق کے ساتھ شرکت کرنے کے مقصد سے جا رہے تھے ھم لوگوں کو غمگين و فکر مند کر ديا ہے ?

ميلکرت نے بيان کيا : عراق ميں مذھبي و نسلي تنوع قابل احترام ہے جو ڈموکراسي حکومت ميں اعلي درجہ کے لئے ايک اھم عامل ميں شمار کيا جاتا ہے ?
ترکي کے خارجہ وزات نے بھي اپنے ايک بيانيہ ميں اس دھشت گردي کي شدت کے ساتھ مذمت کي اور اپنے ملک ميں اس حادثہ کے مجرومين کو علاج کے لئے قبول کرنے کي ا?مادگي کي تاکيد کي ہے ?

قابل ذکر ہے کہ تين گاڑياں جس ميں بم رکھے گئے تھے عراق کے مختلف علاقہ جنوب شرق و شمال کربلا ميں اس کو دھماکہ کي بنا پر ??? عزادار امام حسين عليہ السلام کي شھادت واقع ہوئي جس ميں بيشتر خواتين و چھوٹے بچے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬