24 January 2011 - 18:24
News ID: 2331
فونت
آيت الله مکارم شيرازي:
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے سلفي وھابيوں کي سازش کي طرف متوجہ کرايا کہ وہ لوگ مختلف علاقہ ميں مختلف طريقہ سے سرگرمي انجام دے رہے ہيں اور ھم لوگوں کو اس کي طرف فکر کرني چاہيئے اس علاقہ ميں مدرسہ علميہ کي تعمير کي جائے جو کہ ايک اھم طريقہ کار ہے دنيا کي سامراجي سازش سے مقابلہ کرنے کا ?
آيت الله مکارم شيرازي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي مرجع تقليد نے مدهامتان قرا?ني جشن کے عملے کے ارکان کي ملاقات ميں تاکيد کي : يہ بات خوشي اور باعث مسرت ہے کہ سربراہ و ذمہ داران و مسؤلين،علاقہ کي مشکلات کو اچھي طرح ديکھ رہے ہيں اور اس مشکلات کو حل کرنے ميں لگے ہوئے ہيں ?

انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ ھم لوگوں کي مشکلات اھل سنت برادر سے نہي ہے انہوں نے اپنے جلاوطني کے زمانہ ميں علماء اھل سنت کے ساتھ نشست و رابطہ کو بيان کرتے ہوئے وضاحت کي : ھمارے جلا وطني کے زمانہ ميں اھل سنت برادر کے بڑے علماء سے دوستي و بھائي چارگي تھي اور انقلاب کے بعد بھي ان سے ميرا روابط بر قرار ہيں ?

حوزہ علميہ قم کے اس نمايہ استاد نے بيان کيا : ھماري مشکلات متعصب سلفي بھابيوں سے ہے جو باھر سے حکم اخذ کرتے ہيں ، يہ لوگ صرف شيعوں کے لئے خطرہ نہي ہيں بلکہ يہ ملک کے ا?زادي کے لئے باعث خطر ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬