30 January 2011 - 16:15
News ID: 2355
فونت
آيت الله مظاهري :
رسا نيوزايجنسي - آيت الله مظاهري نے نظام جمھوري اسلامي ايران کو حکومت مرسل اعظم کا استمراربتاتے ہوئے کہا : انقلاب دشمن ھميشہ حکام کے اپسي سے اختلافات سے خوش ہوتے رہے ہيں ?
حضرت آيت‌الله مظاهري

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، شھر کے اصفھان کے معروف عالم دين حضرت آيت‌الله محمدحسين مظاهري نے دھہ فجر کا پروگرام کرنے والے وفد سے ملاقات ميں ايام اللہ دھہ فجر کي مبارک پيش کرتے ہوئے انقلاب اسلامي کو پيغمبر اسلام کي حکوت کا تدوام بيان کيا ?

حوزه علميه اصفھان ميں درس خارج کے اس استاد نے اسلامي جھموريہ کے مفاھيم کي جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے تاريخ اسلام اور اسلامي حکومتوں سے پيوستہ جانا اور کہا : مرسل اعظم (ص) کي رحلت کے بعد جن لوگوں نے سقيفہ بني ساعدہ ميں بيٹھ کر اسے غصب کرنے اور اسے حقيقي راستے سے ہٹانے کي کوشش کي اور اس تلاش ميں تھے کہ عوام اور جمھوريت کے بہانے اسلامي حکومت کو اسکے حقيقي محور يعني امامت سے ہٹا ديں اورمعاويہ نے اس بھي بدتر کام کيا کہ اس نے اسے شاہي مملکت کا رنگ دے ديا ?

حضرت آيت‌الله مظاهري نے مزيد کہا : پيغمبر اسلام (ص) نے مدينہ ميں حکومت اسلامي کے تشکيل کے فورا بعد مسلمانون کے يکجا ہونے کا مسجد کے نام سے ايک مرکز بنايا تاکہ مسلمان وہاں اکٹھا ہوکر اپنے مسائل حل کرسکيں اور صف ميں کھڑے ہوکر عملا اتحاد ويک جہتي کا ثبوت پيش کريں اور امام خميني (رہ) نے بھي ابتداء انقلاب ہي سے اتحاد ويکجہتي پر زور ڈالا اوراسي ميں پيروزي مضمر جانا



تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬