30 January 2011 - 18:40
News ID: 2358
فونت
رسا نيوزايجنسي - ارجنٹينا نے مسلم خواتين کو نقاب پہننے اور ائي کارڈ پر نقاب کے ساتھ فوٹو لگانے کے سلسلے ميں قانون پاس کيا ?
ارجنٹينا نے مسلم خواتين کو نقاب کي اجازت دي

رسا نيوزايجنسي کي اسلام ٹو ڈے سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، ارجنٹينا کے نئے قانون کے تحت اب مسلم خواتين نقاب دار فوٹو ائي کارڈ کے لئے گورمنٹ کے حوالے کرسکتي ہيں اور عام مقامات پر نقاب کا استعمال کرسکتي ہيں ?

اس قانون کا مقصد مذھبي ازادي اور ازادي بيان عنوان کيا گيا ہے ?

ارجنٹيا کے صدر جمھوريہ نے کرسٹينا فرنانڈيج نے کہا : ارجنٹينا کا دنيا کے تمام ممالک کے پيغام يہ ہے کہ تمام عقائد ومذھب کا احترام کريں اور ھر دين کے ماننے والے کو مذھبي ازادي عطا کريں ?

واضح رہے کہ ارجنٹينا کي مسلم ابادي تقريبا 8 لاکھ ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬